68

کشمور /ٹرئیفک حادثہ کشمور میں قومی شاہراہ پر ملک لاڑو کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی حادثے میں 3 مسافر شدید زخمی ہو گئے

Spread the love
  • 5
    Shares

کشمور /ٹرئیفک حادثہ
کشمور میں قومی شاہراہ پر ملک لاڑو کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی
حادثے میں 3 مسافر شدید زخمی ہو گئے، پولیس
زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
کشمور زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے جس کو فرسٹ ایڈ دے کر رحیم یار خان ہسپتال منتقل کیا جائے گا ایم ایس کشمور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں