44

کشمور اور اس کے اردگرد برسات کے باعث کافی مکان گر گئے، بڈانی میں گھر کی دیوار گر جانے سے تین افراد زخمی

Spread the love
  • 2
    Shares

کشمور اور اس کے اردگرد برسات کے باعث کافی مکان گر گئے، بڈانی میں گھر کی دیوار گر جانے سے تین افراد زخمی
کشمور اور نواحی علاقوں میں ایک بار پھر بارش نے تباہی مچا دی کئی کچے گھر گرگئے برسات کے باعث بڈانی میں عبدالجبار بھٹو کے گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں دیوار کی ضد میں آکر سجاد حسین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے دوسری جانب برسات اور ہوا نے غریبوں کے کئی کچے مکان گرادیئے متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اعلی حکام سے مالی امداد کرنے کی اپیل کی جب کہ برسات اور ہوا میں گندم کی فصل کو بھی لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا زمیں دار و کاشتکار پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں