94

ساہیوال:تھانہ فتح شیر کے علاقہ میں چوری کی واردات

Spread the love
  • 9
    Shares

ساہیوال:تھانہ فتح شیر کے علاقہ میں چوری کی واردات

ساہیوال:چور گھر کے باہر سے سوزوکی کیری ڈبہ چرا کے فرارہو گئے.زرائع کے مطابق تحریک انصاف کے راہنما شیخ نعمان(حاجی بیگ محل) کے گھر کے باہر سے کیری ڈبہ چوری ہو گیا .چور کیری ڈبہ نمبری ایل ای ٹی 1296 برنگ سبز چوری کر کے فرار ہو گئے تھانہ فتح شیر کے علاقہ میں وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ہے .علاقہ مکینوں کا ڈی پی او محمد علی ضیاء سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں