71

آج ڈپٹی کمشنر ساہیوالTMA ہال چیچہ وطنی میں کھلی کچہری لگائیں گے

Spread the love

ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے یکم مارچ بروز جمعہ کوٹی ایم اے ہال چیچہ وطنی میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں تمام وفاقی و صوبائی محکموں کے ضلعی افسران موجود ہونگے -کھلی کچہری نماز جمعہ کے بعد سہ پہر 3بجے شروع ہو گی -عوام سے درخواست ہے کہ وہ اپنے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کےلئے تحریری درخواستوں کے ساتھ وقت مقررہ پر کھلی کچہری میں پیش ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں