75

کشمور اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ کے جھٹکے 6 سے 8 سیکنڈ تک محسوس کیا گی

Spread the love
  • 11
    Shares

کشمور اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ اپنے گھروں اور دوکانوں سے باہر نکل گئے
زلزلہ کے جھٹکے 6 سے 8 سیکنڈ تک محسوس کیا گیا زلزلہ
کے جھٹکے بہت گہرے محسوس کئے گئے
اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنا شروع کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں