57

تھانہ فرید ٹاؤن پولیس کا چھاپہ , شراب کی بھاری مقدار برآمد۔

Spread the love
  • 4
    Shares

ساہیوال پولیس تھانہ فرید ٹاؤن کا کامیاب چھاپہ۔منشیات فروش گرفتار۔۔شراب کی بھاری مقدار برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن انسپکٹر ایس ایچ او عابد بھلہ اور اے ایس آئی زوار خان بلوچ نے کامیاب مشترکہ ریڈ کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش اشرف کمہار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ولائتی شراب کے دو کارٹن جن میں مختلف برانڈ کی شراب کی 35 بوتلیں اور 80 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے،تفتیش شروع کردی ہے جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں