80

چنیوٹ سرگودھاروڈ ایکسڈینٹ ے ایک اور معصوم کی جان لے لی۔

Spread the love

چنیوٹ( رانا وسیم سے ) سرگودھا روڈ چنیوٹ پر موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جانبجق جبکہ دوسرا زخمی۔
تفصیلات کے مطابق ایکسیڈینٹ ڈمپر کی تیز رفتاری کے باعث ہوا اور ایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں عثمان ولد پرویزقوم شمسی سکنہ محلہ رائے چند ڈمپر اوپر سے گزرنے کیوجہ سے موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔جبکہ دوسرا زخمی۔ ریسکیو 1122نے زخمی کو طبی امداد دی ۔اور ڈیڈ باڈی سول ہسپتال پہنچا دی ۔پولیس نے ڈمپر کو قبضہ میں لیکر کاراوئی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں