34

کشمور۔ میں انڈین جارحیت کے خلاف ٹاون چیرمین میر اسرار احمد کھوسو ایس ایج او زیادہ احمد نوناری جماعت اسلامی ،شیعہ علماء کونسل، سنی تحریک شہری ایکش کمیٹی ،ہندو کمیونٹی ،سکھ برادری کی جانب سے پاکستان زندہ آباد ریلی۔

Spread the love

کشمور۔ میں انڈین جارحیت کے خلاف
ٹاون چیرمین میر اسرار احمد کھوسو ایس ایج او زیادہ احمد نوناری
جماعت اسلامی ،شیعہ علماء کونسل، سنی تحریک شہری ایکش کمیٹی ،ہندو کمیونٹی ،سکھ برادری کی جانب سے پاکستان زندہ آباد ریلی۔
ریلی سٹی پارک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی
ریلی میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے کارکنوں سمیت کے بچوں و لوگوں کی بہت بڑی تعداد شریک ۔
ریلی کے شرکاء کی پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کی نعرے بازی ۔
پاکستان کی حفاظت کی خاطر 22کروڑ عوام ہر وقت قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں