67

کشمور پاکستانی افواج کی جانب سے بھارت کو زبردست جواب دینے اور پاک فواج سے اظہار یکجہتی کے لئے سنی تحریک شہری اکشن کمیٹی چیہرمین کی قیادت زبردست ریلی کشمور پاک فوج زندہ آباد اور بھارت مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

Spread the love

کشمور پاکستانی افواج کی جانب سے بھارت کو
زبردست جواب دینے اور پاک فواج سے اظہار یکجہتی کے لئے سنی تحریک شہری اکشن کمیٹی چیہرمین کی قیادت
زبردست ریلی
کشمور پاک فوج زندہ آباد اور بھارت مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارت کے جہازوں کو تباہ کرنے اور اور انکے پائلٹ کو گرفتار کرنے کی خوشی میں ریلی نکالی ریلی میں شامل افراد نے اپنے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے ریلی میں شامل افراد پاک فوج زندہ آباد بھارت مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے اس موقع پر ریلی کے شرکا کا کہنا تھا کہ بزدل بھارت رات کی تاریکی میں پاکستان میں گھسنے کا دعویٰ کر رہا تھا لیکن پاکستان نے شواہد کے ساتھ بھارت کو بھرپور جواب دیا ہے جسکی خوشی میں آج ہم سڑکوں پر نکلے ہیں اور بھارت کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے ناپاک عزائم اپنے پاس رکھے ورنہ پاکستان بھارت کو ایسا سبق سکھائے گا کہ بھارت کی نسلیں وہ سبق ہمیشہ یاد رکھیں گی انہوں نے مزید کہا کہ پورے پاکستان کی طرح کشمور کے عوام بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی بھی مشکل گھڑی میں وہ دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی اس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں