74

پولیس لائن چنیوٹ میں Aلسٹ کے محکمانہ امتحان کا انعقاد

Spread the love
  • 7
    Shares

چنیوٹ (رانا وسیم سے ) ڈی پی او محمد انور کھیتران کی زیر نگرانی پولیس لائن میں A لسٹ کے محکمانہ امتحان کا انعقاد کیا گیا۔امتحان میں چنیوٹ پولیس کے 141کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان نے شرکت ۔ امتحان کا دورانیہ دو گھنٹے تھا ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے تھے۔تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کا پریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو بعد میں لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں