62

کشمور قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر میں تصادم تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

Spread the love
  • 1
    Share

کشمور قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر میں تصادم
تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 2 زخمی
زخمیوں کو پولیس نے نجی اسپتال منتقل کردیا ایک زخمی کی حالت تشویشناک
جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کا تعلق سوئی گیس بلوچستان سے بتایا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں