31

خیر پور ٹامیوالا میں تیز رفتاری کے باعث ٹرک کھائی میں جا گرا

Spread the love

حاصل پور( چوہدری نعمان سے) خیرپورٹامیوالی کے نواحی علاقہ اڈہ عنائیتی کے قریب ٹرک کھائی میں گر گیا
حادثہ زیادہ رفتار اور اوورٹیک کی وجہ سے پیش آیا ٹرالا حاصل پور سے میلسی کی طرف جارہا تھا
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں