27

پولیس تھانہ کسووال کی کاروائی 2 ملزمان سے 3 کلو چرس برآمد

Spread the love

چیچہ وطنی: پولیس تھانہ کسووال کی کاروائی 2 ملزمان سے 3 کلو چرس برآمد کرلی۔ملزمان گرفتار۔ موٹر سائیکل سوار ملزمان اعجاز اور شہباز سے ناکاوں پر دوران تلاشی چرس بر آمد ہوئی ملزم قمر شہزاد سے8 چودہ ایل موڑ پردوران تلاشی1440گرام چرس اور ملزم محمد شہباز اقبال نگر پھاٹک پر دوران تلاشی1590گرام چرس برآمد ہوئے ملزمان قمر اعجاز اور محمد شہباز 21 چودہ ایل کے رہائشی ہیں پولیس تھانہ کسووال نے الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا عوامی و سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ کسووال کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کو سراہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں