101

کشمورلائبریری دو ریلی کشمور کئی سال گذر جانے کے باوجود لائیبریری نہ بن سکی

Spread the love
  • 1
    Share

کشمورلائبریری دو ریلی

کشمور کئی سال گذر جانے کے باوجود لائیبریری نہ بن سکی

کشمور۔لائیبریری کی کے قیام کے لئے سینکڑوں طلبہ وہ شھریوں کی جانب سے ایک بڑی احتجای ریلی

ریلی شھر کی میں بازار سے نکالی گئی جو مختلف راستوں سے گذرتی ہوئی ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچی
ریلی میں شریک طلبہ وہ شھریوں کے ہاتھوں میں لائیبریری دو کے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
ریلی کےبعد طلبہ اور شھریوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے انڈس ہائے وے روڈ پر دھرنا دیا
۔ریلی نکالنے والے طلبہ اور شھریوں نے مطالبہ کیا کہ لائیبریری کا کام جلد مکمل کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں