35

تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ دو موٹر سائیکل سوار جان کی جازی ہارگیے۔

Spread the love

چنیوٹ(رانا وسیم سے ) کے علا قہ تھانہ چناب نگر کالووال روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ۔حافظ ظفر عباس ولد ملازم حسین قوم موچی سکنہ باہی بعمر 24/25 سال اور اسکا دوست بعمر 25/26 سال سکنہ سیالکوٹ موٹرسائیکل نمبری FSN 1731پر باییوال سے احمد نگر جا رہے تھے کہ گلشن رضا چیک پوسٹ کے قریب پہنچے تو سامنے سے آنے والے ڈمپر نمبری STI132 سے تصادم ہوگیا. تصادم کے نتیجہ میں دونوں موٹرسائیکل سواروں کی موقع پر ڈیتھ ہوگئی. وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی چناب نگر پولیس موقع پر گئی. ڈمپر قبضہ پولیس میں ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں