66

کشمور گڈو پولیس نے چیکنگ کے دوران 24 ہاف باٹل شراب کی برآمد کر لیں اور دو ملزمان گرفتار

Spread the love
  • 1
    Share

کشمور گڈو پولیس نے چیکنگ کے دوران 24 ہاف باٹل شراب کی برآمد کر لیں اور دو ملزمان گرفتار
کر لئے
کشمور ایس ایچ او گڈو محمد صادق اوڈھو اور اس کی ٹیم کا دوران چیکنگ گڈو بئراج پر کاروائی
کشمور چیکنگ کرتے ہوئے کار سے 24 ہاف باٹل وسکی شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں ملزمان عمران راجپوت اور علی رضا آرائیں گرفتار
گرفتار ملزمان شراب پنجاب کے طرف لے جا رہے تھا ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ گڈو تھانہ میں درج کر لیا گیا ہے ایس ایچ او گڈو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں