85

چنیوٹ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی 7سال پرانے قتل کا معمہ حل۔

Spread the love

چنیوٹ (رانا وسیم سے )ایس ایچ او صدر محمد ارشد ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہو ئے 7 سال پرانے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا .ملزم ریاض نے احمد یار نامی شخص کو بذریعہ پسٹل قتل کیا تھا.اور مدت سال سے مفرور تھاجو کہ ایس ایچ او صدر نے انتہائی محنت کیساتھ اس کیس کو حل کر دیا .اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے سرٹفکیٹس اور انعام کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں