87

کشمور: پولیس کا کچے میں آپریشن ایک ماہ قبل لیڈیز وائس پر اغوا ہونے والے مغوی آصف شیخ اور عرفان شیخ کو بازیاب کرلیاگیا ہے

کشمور: پولیس کا کچے میں آپریشن
ایک ماہ قبل لیڈیز وائس
پر اغوا ہونے والے مغوی آصف
شیخ اور عرفان شیخ کو بازیاب
کرلیاگیا ہے

کشمور :لیڈیز آواز میں اغوا کرنے والے ڈاکوں کے گروپ کا سرکندہ کارندہ لالو عرف لانچر نصیرانی

کشمور :پولیس کے ساتھ مقابلے میں زخمی حالت میں ٹی ٹی پسٹل کے ساتھ گرفتار. گرفتار ملزم ضلع کے مختلف تھانوں میں پانچ کیسز میں بھی مطلوب تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں