89

کشمور : گڈو شہر میں بڑھتی ہوئی بدمنی چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافے کے خلاف دکاندار سڑکوں پر نکل آئے دکانیں بھی بند کر دیں

کشمور : گڈو شہر میں بڑھتی ہوئی
بدمنی چوری اور ڈکیتیوں کی
وارداتوں میں اضافے کے خلاف
دکاندار سڑکوں پر نکل آئے دکانیں
بھی بند کر دیں
کشمور : تین ماہ سے شہر بھر میں
چوری چوری بدامنی اور ڈکیتیوں
کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا
ہے، دکاندار
کشمور آئے روز چور دکان کی چھت
توڑ کر نقدی اور سامان لوٹ کر لے
جاتے ہیں پولیس سے خاموش ہے،
دوکاندار
کشمور:اگر کوئی چور گرفتار ہوجاتا
ہے تو پولیس اس سے مک مکا کرکے
چھوڑ دیتی ہے، دوکاندار
کشمور:فوری طور ایج سندھ اور وزیر
اعلی سندھ نے نوٹس لے کر چوروں
کو گرفتار کرکے نقدی رقم اور
سامان واپس کرایا جائے دکانداروں
کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں