49

بہاول پور۔ چولستان جیپ ریلی میں نادر مگسی فاتح قرار

Spread the love
  • 6
    Shares

رپورٹ( چوہدری نعمان)
پری پیئرڈ گاڑیوں کی ریس میں نادر مگسی دسویں مرتبہ فاتح قرار

۔ نادر مگسی نے مجموعی طور پر 466 کلومیٹر کا فاصلہ 4 گھنٹے 30 منٹ اور 35 سیکنڈ میں طے کیا
دوسرے نمبر پر رہنے والے زین محمود نے مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے 39 منٹ اور 26 سیکنڈ میں طے کیا
تیسرے نمبر پر رہنے والے صاحبزادہ سلطان نے مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے اور 42 منٹ میں طے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں