181

کشمور کے قریب مزاری گوٹھ ۔فائرنگ کے نتیجے میں سوہنارا نامی شخص جابحق مزید تفصیلات سیدظفرحسین شاہ کی اس رپورٹ میں

کشمور کے قریب /فائرنگ
روجھان ۔تھانہ مزاری گوٹھ کے حدود میں سوئی روڈ پر نامعلوم شخص کی فائرنگ

مزاری گوٹھ ۔فائرنگ کے نتیجے میں سوہنارا نامی شخص جابحق

مزاری گوٹھ۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی ڈی ایس پی روجھان جہ وقوعہ پر روانہ

مزاری گوٹھ ۔نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے مزاری گوٹھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

۔ملزم فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں