42

چنیوٹ تھانہ رجوعہ پولیس کی کاروائی بڑی مقدار میں منشیات برآمد

Spread the love
  • 6
    Shares

چنیوٹ (رانا وسیم سے )تھانہ رجوعہ کے اے ایس آئی غلام عباس نےچرس برآمد ہونے پر ملزم عبدالرحمان عرف رحمانی ٹھیٹھیا کو گرفتار کر لیا۔اور بڑی مقدار میںمنشیات فروش ملزم کے قبضہ سے تین کلو چرس برآمد کر لی اور ملزم کیخلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ درج کر کے جیل بھجوا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں