160

کشمور:ایریکشن کالونی کے رہائشی شاہ نواز گولاٹو کے گھر پر گڈو پولیس کی چڑھائی ورثا کا پولیس کے خلاف احتجاج مزید تفصیلات جانتے ہیں سید مظفر حسین شاہ کی اس رپورٹ میں

کشمور:ایریکشن کالونی کے رہائشی شاہ نواز گولاٹو کے گھر پر گڈو پولیس کی چڑھائی ورثا کا پولیس کے خلاف احتجاج
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے گڈو اور رسالدار پولیس ایس ایس پی کشمور کے گن مین شوکت گولاٹو کے کہنے پر بلاوجہ ہمارے گھر پر چڑھائی کی اور 35سالہ اکرم مولائی، 20 سالا زین الدین گولاٹو ساتھ لے گئی ہے دو دن گزر گئے ہیں گڈو پولیس اکرم مولائی اور زین الدین گولاٹو کو نہ تو کورٹ میں پیش کر رہی ہے اور نہ ہی ان کا دو دن سے آتہ پتہ بتا رہی ہے دوسری جانب سے ایس ایچ او گڈو سے رابطہ کرنے پر بتایا کہ مجھے اس واقعے کا کوئی علم نہیں متاثرہ لوگوں نے وزیر اعلی سندھ اور آئی جی سندھ سے فوری نوٹس لے کر انصاف کرنے کا مطالبہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں