179

ساہیوال فیس بک کی دوستی شادی میں تبدیل ہوگئی

Spread the love
  • 58
    Shares

ساہیوال فیس بک کی دوستی شادی میں تبدیل ہوگئی. سبو تیمیہ شادی کرنے ساہیوال پہنچ گئی۔تفضیلات کے مطابق فیس بک کی دوستی شادی میں تبدیل ہو گئی ہنگری کی سبو تیمیہ نامی کریسچئین لڑکی ساہیوال کے پنجابی منڈے سے شادی رچانے ساہیوال پہنچ گئی سبو تیمیہ نے اسلام قبول کر کے ساہیوال کے رہائشی شاہد سے نکاح کرلیا۔دونوں کی دوستی کا آغاز ایک سال پہلے فیس بک پر ہوا جو پیار میں بدل گی دولہا شاہد پی ٹی آئی کا مقامی کارکن ہے۔سبو تیمیہ کا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں