140

کندھ کوٹ: ساقی موڑ کی قریب کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا کندھ کوٹ: روڈ کی خستہ حالی کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا

کندھ کوٹ: ساقی موڑ کی قریب
کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا
کندھ کوٹ: روڈ کی خستہ حالی کے
باعث آئل ٹینکر الٹ گیا
کندھ کوٹ: پولیس نے دونوں
اطراف روڈ کو بند کردیا شہری
کیمیکلز تیل ڈبوں میں بھرنے لگے
کندھ کوٹ: 9 گھنٹے گزرنے کے
باوجود بھی پولیس روڈ کلیئر نہ کرا
سکی
کندھ کوٹ: بلوچستان اور جیکب
آباد جانے والی مسافروں کو شدید
مشکلات کا سامنا
کندھ کوٹ: اطلاع ملنے پر فائر
بریگیڈ عملا موقع پر پہنچ گیا
میونسپل عملا روڈ پر کیمیکل کو
صاف کرنے میں مصروف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں