96

کندکوٹ مسلح چوروں کے ہاتھوں گھر مالک قتل عید محمد کے قتل کے خلاف پھٹان برادری کا لاش انڈس ھاوے پر رکھ کر دھرنا مظاھرین کا قاتلون کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

Spread the love

کندکوٹ مسلح چوروں کے ہاتھوں گھر مالک قتل کندکوٹ گھر کے مالک

گھر مالک عید محمد کے قتل کے خلاف پھٹان برادری کا لاش انڈس ھاوے پر رکھ کر دھرنا

دھرنے کی وجہ سے سندھ سے دیگر صوبوں کو آنے جانے والی ٹریفک معطل ھوگی
کندھ کوٹ دھرنہ کی وجہ انڈس ھاوے کے دونوں اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گی
پولیس اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا
مظاھرین کا قاتلون کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں