61

کشمور آتشزدگی کشمور میں رات دیر گئے اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی جس کے باعث 3 مکانوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا آ

Spread the love
  • 15
    Shares

کشمور آتشزدگی
کشمور میں رات دیر گئے اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی جس کے باعث 3 مکانوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
آگ پر قابو پانے کے لئے فائربریگیڈکاعملہ اور کشمور پولیس نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا
ببلا چاولہ کے گھر میں رکھا ہوا لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں