122

کشمور ایجوکیشن یوتھ فورم کی جانب سے کیمرج پبلک اسکول میں پروگرام منعقد کیا گیا

Spread the love
  • 33
    Shares

کشمور ایجوکیشن یوتھ فورم کی جانب سے کیمرج پبلک اسکول میں پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کشمور ایجوکیشن یوتھ فورم کے چیئرمین غلام رسول شیخ کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد غریب بچوں کو اعلی تعلیم دینے ہے مزید ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سندھ کے اندر بیشتر اسکول بند پڑے ہوئے ہیں اور استادزہ جو کہ گھر بیٹھے تنخواہ وصول کر رہے ہیں ان کو چاہیے کہ ان کو دیگر اسکول میں شفٹ کیا جائے تاکہ بچے سکون سے اپنی تعلیم حاصل کر سکیں پروگرام کے اختتام میں بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے
کشمور ایجوکیشن یوتھ فورم کے
جنرل سیکریٹری عامرحسین کلوڑ
کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ جو بچے غریب ہونے کے باعث اسکول نہیں جاتے انہیں اعلیٰ تعلیم مفت فراہم کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں