44

کشمور:گڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر سندھ پنجاب بارڈر ڈیرہ موڑ پر کاروائی 3 افغان باشندے گرفتار

Spread the love
  • 2
    Shares

کشمور:گڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر سندھ پنجاب بارڈر ڈیرہ موڑ پر کاروائی3 افغانی باشندے گرفتار
:گرفتار افراد میں فتح محمد، قدرتﷲ اور مجیب اللہ پٹھان شاملگرفتار افراد افغانستان کے رہائشی ہیں جو بغیر شناختی کارڈ اور مطلوبہ کاغذات کے غیر قانونی طور پر چمن بارڈر کے قریب خفیہ راستے سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے. ترجمان پوليس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف سیکشن 14 فارینر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں