108

ایس ایچ او کشمور کی ٹیم کی کارروائیاں مزید تیز ملزم امام دین چاچڑ سے 4 دیسی شراب کی بوتلوں برآمد ہوئی ہیں مزید تفصیلات سید ظفر حسین شاہ کی اس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز
ایس ایچ او کشمور کی ٹیم کی کارروائیاں مزید تیز ملزم امام دین چاچڑ سے 4 دیسی شراب کی بوتلوں برآمد ہوئی ہیں
گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری
مزید ایس کشمور امتیاز احمد کھوسو کا کہنا تھا کہ ملزم کے اوپر کشمور پولیس اسٹیشن میں
دفعہ 2019 35
3 4 منشیات کے تحت ایف آئی آر درج کردی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں