78

کشمور ایس ایچ او کشمور اور میاں ظہور کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور روڈ کو کھول دیا گیا ہے مزید ایس ایچ او کشمور کا کہنا تھا کہ ملزم بابو ملک سے بغیر لائسنس شدہ پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا ہے ملزم مزید تفتیش جاری ہے

Spread the love

ایس ایچ او کشمور اور میاں ظہور کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور روڈ کو کھول دیا گیا ہے
مزید ایس ایچ او کشمور کا کہنا تھا کہ ملزم بابو ملک سے بغیر لائسنس شدہ پسٹل اور
موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا ہے ملزم مزید
تفتیش جاری ہے
بھی برآمد کیا گیا ہے جس کے خلاف جلد مقدمہ درج کیا جائے گا
مزید ایس ایچ او کشمور کا کہنا تھا کہ ملزم بابو ملک پنجاب پولیس کے مختلف تھانوں میں مطلوب بھی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں