77

تھانہ سٹی حاصلِ پور کی غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی

Spread the love
  • 7
    Shares

رپورٹ : چوہدری نعمان حاصل پور
تھانہ سٹی حاصلِ پور کی غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی
دربار روڈ گیس ری فلنگ کرتے ہوئے دوکاندار کو تھانہ سٹی پولیس نے حراست میں لیکر ملزم کے قبضہ سے کمپیوٹر کنڈا سلینڈر ری فلنگ کیبل برآمد کر کے FIR کا اندراج کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں