25

حاصل پور

Spread the love

ہارون آباد( محمد نعمان چوہدری ) : چشتیاں روڈ نزد جوائے لینڈ مہران کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عبدالرحمن ولد محمد اسماعیل قوم بھٹی سکنہ ضیاء شہید کالونی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بیٹا ارسلان شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ محمد بلال،محمد سلمان ولد ظفر اقوم شیخ سکنائے 52/4R جو کہ مہران کار پر سوار تھے, بھی زخمی حالت میں سول ہسپتال ہارون آباد منتقل کر دیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں