98

ایس ایچ او گڈو محمد صادق اودھو اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ظاہر پیر کے قریب کاروائی اشتہاری ملزم حسو ولد علشیر عرف شیرو مزاری گرفتار گرفتار

Spread the love
  • 2
    Shares

*ایس ایس پی کشمور جناب اسد رضا صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن*
ایس ایچ او گڈو محمد صادق اودھو اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ظاہر پیر کے قریب کاروائی اشتہاری ملزم حسو ولد علشیر عرف شیرو مزاری گرفتار

گرفتار ملزم کیس کرائم 52/2004 انڊر سیکشن 452،337Aii پولیس اسٹیشن گڈو میں مطلوب تھا.

ترجمان کشمور پوليس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں