48

تھانہ فرید ٹاون کی حدود میں ڈکیتی،مزاحمت پر بنک منیجر قتل

ساہیوال تھانہ فرید ٹاون کی حدود میں ڈکیتی،مزاحمت پر بنک منیجر کو قتل کر دیا گیا۔ممتاز ڈوگر جے ایس بنک ساہیوال میں منیجر تھے۔ممتاز ڈوگر کو گھر کے باہر فائر مار کر قتل کر دیا۔ممتاز ڈوگر مسلم لیگ ق ساھیوال کے ضلعی صدر حافظ خالد کے چھوٹے بھائی تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں