106

بہاولنگر میں مسافر بس الٹ گئی متعدد زخمی

Spread the love
  • 2
    Shares

رپورٹ :محمد. نعمان
بہاولنگر میں مسافر بس الٹ گئی 25 مسافر زخمی
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر بائی پاس روڈ پر ملتانی چوک کے قریب کار کو بچاتے ہوئے مسافر بس الٹ گئی
حادثے میں خواتین بچوں سمیت 25 مسافر زخمی ،
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
مسافر بس فیصل آباد سے فورٹ عباس جارہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں