86

چنیوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی

Spread the love
  • 10
    Shares

چنیوٹ (رانا وسیم سے )انچارج چوکی چناب نگر ساجد علی اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کیا اور کامیاب ریڈ کے نتیجہ میں ایک ملزم عنصر سے 50 لیٹر شراب,20 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی برآمد کی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں