27

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طالب علموں کا عزاز

فیصل آباد: لاہور آل پاکستان ایچ ای سی یونیورسٹی انٹرورسٹی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طالب علموں نے میدان مار لیا۔

محمد اشفاق اظہر بی-بی-اے(انڈسٹریل مینجمنٹ)60کلو کیٹاگری میں گولڈ میڈل اوربی-بی-اے(بینکنگ اینڈ فنانس)کے طالب علم محمد حمزہ ارشد نے 75kg کیٹاگری میں بروزن میڈل اپنے نام کیا ان باڈی بلڈرڑ نے اپنی جیت کو اپنے والدین اور اپنے اساتذہ کے نام کر دیا ۔

Print Friendly, PDF & Email

تبصرہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں