61

اللہ کی قدرت دودھ دینے اور نر کی خصوصیات والا انوکھا بکرا

اللہ کی قدرت دودھ دینے اور نر کی خصوصیات والا انوکھا بکرا دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں سکندر چوک کے نواحی گاؤں 63ڈی میں شریف بلوچ کے ہاں ایک ایسے انوکھے بکرے کی پیدائش ہوئی جو بیک وقت دودھ دینے اور نر ہونے کی خصوصیات کا حامل ہے اللہ کی قدرت کے کرشمہ کو دیکھنے کے لیے دور دراز کے لوگوں کا تانتا بندھ گیا

Print Friendly, PDF & Email

محمد عرفان 63 نیوز اور 63 نیٹ ورک کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر ہیں

تبصرہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں