54

حکومت اور تحریک لیبک کے درمیان مذکرات کامیاب

حکومت اور تحریک لیبک کے درمیان مذکرات کامیاب !
آسیہ بی بی کیس کے نظرثانی اپیل پر حکومت اعتراض نہیں کریگی معاہدہ

آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جاٸیگا

جن افراد کو گرفتار کیا گیا ان کو رہا کیا جاٸیگا

تحریک لبیک کے کارکنوں سے سے جن کی بھی دل آزاری ہوٸی ہے تحریک لبیک ان سے معزرت خواہ ہے.

معاہدہ

Print Friendly, PDF & Email

نعمان اعجاز ساہیوال شہر سے 63نیوز کے نمائندہ ہیں اور 2018 سے ادارہ کے لیے صحافتی خدمات انجام دے رہے ہیں

تبصرہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں