34

ساہیوال:ساہیوال بار کا پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر 3دسمبر سے 9دسمبر تک ہڑتال کا اعلان

ساہیوال

پنجاب بار کونسل نے علاقائی بہنچز تشکیل نہ دینے پر 7روز تک مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا

3دسمبر سے لیکر 9دسمبر تک صوبے بھر کی عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا پنجاب بار کونسل

علاقائی بہنچز کا مسئلہ انتہائی اہم ہے

سرگودھا،ساہیوال،فیصل اباد،ڈی جی خان اور گوجرنوالہ میں علاقائی بہنچز تشکیل دئیے جائیں پنجاب بار کونسل

Print Friendly, PDF & Email

نعمان اعجاز ساہیوال شہر سے 63نیوز کے نمائندہ ہیں اور 2018 سے ادارہ کے لیے صحافتی خدمات انجام دے رہے ہیں

تبصرہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں